فکر انگیز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - سنجیدہ خیال یا سوچ کا ابھارنے والا، غوروفکر پر مائل کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - سنجیدہ خیال یا سوچ کا ابھارنے والا، غوروفکر پر مائل کرنے والا۔